Polio Vaccination Certificate Update for Saudi Arabia 2025
📢 Important Travel Update for Saudi Arabia Polio Vaccination🇸🇦
Starting February 10, 2025, all travelers arriving in Saudi Arabia from or transiting through countries where polio is circulating must present a valid polio vaccination certificate. Ensure your compliance to avoid any travel disruptions!
✈️ Key Points:
✅ Mandatory polio vaccination for travelers from specified countries
✅ Certificate validity: 4 weeks to 6/12 months depending on the vaccine type
✅ Transit passengers exempt if they stay within the airport for less than 12 hours
اہم اطلاع برائے مسافرین: سعودی عرب کے سفر کے لیے ضروری ہدایات
✈ 10 فروری 2025 سے لاگو
📌 وہ تمام مسافر جو ایسے ممالک سے سعودی عرب آ رہے ہیں جہاں پولیو وائرس پایا جاتا ہے، انہیں پولیو ویکسینیشن کا تصدیقی سرٹیفکیٹ دکھانا ہوگا۔
🔹 اہم نکات:
✅ افغانستان، پاکستان، نائجیریا، ایتھوپیا، کینیا اور دیگر مخصوص ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے پولیو ویکسین لازمی ہے۔
✅ ویکسین سرٹیفکیٹ کم از کم 4 ہفتے پہلے جاری ہوا ہو اور 6 یا 12 مہینے سے زیادہ پرانا نہ ہو (ویکسین کی قسم پر منحصر ہے)۔
✅ اگر آپ صرف 12 گھنٹوں کے اندر ٹرانزٹ میں ہیں اور ایئرپورٹ نہیں چھوڑتے تو آپ مستثنیٰ ہیں۔
📢 کسی بھی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
🔗 مزید معلومات کے لیے: www.airblue.com